Rasmalai Recipe in Urdu
اجزاء
دودھ
4 کپ
چینی۔ 1 کپ
الائچی(پسی ھوئی) 4
خشک دودھ 1 کپ
میدھ 1 چمچ
بیکنگ پاوڈر 1 چمچ
انڈہ 1عدد
پستہ(کٹا ھوا) تھوڑا سا
ترکیب
سب سے پھلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور
چار پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔
ایک کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدہ اور
بیکنگ پاوڈر ملائیں۔
ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں
اورہاتھوں سے اچھی طرح ملیں۔ پھر ان میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی
طرح مکس کر لیں۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائیاں بنائیے۔
اب انھیں پکتے ھوئے
دودھ میں ڈال دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ جب دودھ ابلنے لگے تو ایک دفع ھلا
دیں۔ ھلکی آنچ پر پکائیں اور تیار ھونے پر اتار لیں۔ ٹھنڈا ھونے پر پستہ چھڑک کر
پیش کریں۔
0 Comments