Chicken Cutlets
Ingredients:
Potatoes 8Boneless Chicken: 1/4 kg
Eggs 3
Black Pepper as per taste
Green Coriander 1/2 Bunch
Green Chilies 8
Salt as per taste
Oil for frying
Corn flour for dipping
Method:
Boil eggs, chicken and potatoes.Peel off eggs and potatoes when boiled & shred chicken into tiny pieces.
Add green coriander, black pepper, Chinese salt, green coriander and green chilli.
Make oval shaped kababs of the mixture.
Dip kababs in eggs, roll in corn flour, dip in eggs again and fry.
Serve with salad, green chutney and ketchup.
اجزاء:
آلو 8 عددبون لیس چکن 1/4 کلو
انڈے 3 عدد
کالی مرچ حسبِ ذائقہ
ہرا دھنیا 1/2 گڈی
ہری مرچیں 8
نمک حسبِ ذائقہ
کڑاہی کے لئے تیل
کارن فلور ڈِپ کرنے کے لیے
ترکیب:
انڈے، مرغی اور آلو کو الگ الگ ابال لیں۔جب ابل جائیں تو انڈے اور آلو کا چھلکا اتار لیں اور اس میں مرغی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں۔
اب اس میں ہرا دھنیا ، کالی مرچ ، چینی، نمک ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈالیں-
اب اس مکسچر سے کباب بنائیں۔
انڈوں میں کباب ڈبو کر پھر مکئی کے آٹے میں رول کریں اور انڈوں میں دوبارہ ڈبوئیں اور فرائی کر لیں۔
0 Comments