Kulfa Shake
Ingredients:
Milk 1 cupIce 1 cup
Condensed milk 4 tbsp
kulfa 4 scoop
Desiccated coconut 2 tsp
Kewra water 1 tsp
Method:
Blend all ingredients in a blender.Garnish with pistachios
Now serve and enjoy.
قلفہ شیک
اجزاء:
دودھ ایک کپ
برف ایک کپ
گاڑھا دودھ 4 چمچ
قلفہ 4 سکوپ
ناریل 2 چائے کے چمچے
کیویرا پانی ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں بلینڈ کریں۔
گلاس میں ڈالیں اور پستے سے گارنش کریں
اب سرو کریں اور مزیدار قلفہ شیک سے لطف اٹھائیں۔
0 Comments