Full Width CSS

Apple Pear Juice

Ingredients:

Apple 1
Pear 1
Ginger 1 inch piece
Honey 2 tsp
Mint leaves 2-3
Water 1 glass
Ice cubes 3,4

Method:

Blend all the ingredients in a blender.
Process until smooth.
Serve and enjoy.



سیب اور ناشپاتی کا جوس

اجزاء:

 سیب ایک عدد
 ناشپاتی ایک عدد
 ادرک ایک اِنچ ٹکڑا
شہد دو چائے کے چمچے
پودینہ دو سے تین پتے
پانی ایک گلاس
آئس کیوب تین سے چار

 ترکیب:

 تمام اجزاء کو بلینڈر میں بلینڈ کریں۔
گلاس میں ڈال کر سرو کریں اور لطف اٹھائیں۔

Post a Comment

0 Comments