Date Shake
Ingredients:
Milk 2 cupDates (khajoor) 8-10
Honey 1 tbsp or to taste
Pistachios for garnishing
Method:
Add all the ingredients in the blender.Now blend them all well.
Garnish with pistachios.
Now serve and enjoy.
کھجوروں کا شیک
اجزاء:
دودھ 2 کپ
کھجوریں 10
شہد 1 چمچ
سجاوٹ کیلئے پستہ
ترکیب:
بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں۔
اب ان سب کو اچھی طرح سے بلینڈ کریں۔
پستے سے گارنش کریںں اور سرو کریں۔
0 Comments