Full Width CSS

Chocolate Cake

Chocolate Cake Recipe


Ingredients:

Butter 2 1/2 grams
Castor sugar 2 1/2 grams
Eggs 5
All purpose flour 315 grams
Cocoa powder 30 grams
Baking powder 25 grams
Milk 315 milliliter
Salt 1 pinch
Cinnamon powder 1/2 tsp
Almonds 125 grams
Chocolate (chopped) 200 grams
Melted chocolate for garnishing

Method:

Mix butter and castor sugar in a mixer until creamy.
Put the eggs in a bowl and mix them little by little in a mixer.
Then add milk and mix a little with the help of mixer then turn off the mixer.
Now pour this mixture into a bowl.
Now sift the flour, cocoa powder, baking powder, salt and cinnamon powder twice in a separate bowl.
Put the almonds in the chopper and chop well.
Now add sifted flour in this creamy mixture and keep mixing.
Add almonds and chopped chocolate and mix well.
Now put this mixture in the back mold and do not fill the mold completely.
Now bake it in the oven at 180 degrees Celsius.
Remove after baking for five to eight minutes.
Garnish with melted chocolate. 
Delicious chocolate cake is ready.



چاکیٹ کیک

اجزاء:

مکھن اڑھائی سو گرام
کاسٹر شوگر اڑھائی سو گرام
انڈے پانچ عدد
میدہ تین سو پندرہ گرام
کوکو پاؤڈر تیس گرام
بیکنگ پاؤڈر پچیس گرام
دودھ تین سو پندرہ ملی لیٹر
نمک چٹکی بھر
دار چینی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
(بادام ایک سو پچیس گرام (چھلے ہوئے
(چاکلیٹ دو سو گرام (کٹی ہوئی
(چاکلیٹ گارنشنگ کے لئے (پگھلی ہوئی

تركيب:

مکھن اور کاسٹر شوگر کو مکسر میں مکس کرلیں یہاں تک کہ کریمی ہوجائے۔
انڈوں کو ایک پیالے میں ڈال لیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے مکسر میں ڈال کر مکس کرتے جائیں۔
پھر اس میں دودھ ڈال کر مکسر کی مدد سے تھوڑ مکس کرنے کے بعد مکسر بند کردیں۔
اب اس مکسچر کو ایک پیالے میں نکال لیں۔
اب ایک الگ پیالے میں میدہ، کوکو پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر، نمک اور دار چینی پاؤڈر کو دو بار چھاننے کی مدد سے اچھی طرح چھان لیں۔
بادام کو چوپر میں ڈال کر اچھی طرح چوپ کرلیں۔
اب اس کریمی مکسچر میں چھانا ہوا میدہ ڈال دیں اور مکس کرتے جائیں۔
ساتھ ہی اس میں بادام اور کٹی ہوئی چاکلیٹ ڈال کر مکس کریں۔
اب اس مکسچر کو بیک سانچے میں ڈال دیں اور سانچے کو پورا نہ بھریں۔
اب اسے اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔
پانچ سے آٹھ منٹ بیک کرنے کے بعد نکال لیں۔
پگھلی ہوئی چاکلیٹ سے گارنش کرلیں مزیدار چاکلیٹ کیک تیار ہے۔

Post a Comment

0 Comments