Boiled egg chopped 6
Mayonnaise 1 cup
Salt 1 tsp
Black pepper 1 tsp
Bread slices 6
Lettuce shredded 1 cup
Method:
In bowl boiled chopped egg, mayonnaise, salt and black pepper mix .
Now toast the bread and add shereded lettuce.
Then add egg mixture and keep the top toast and serve it.
اجزاء:
ابلے انڈے (کٹے ہوئے) 6 عدد
میئونیز 1 کپ
نمک 1 چائے کا چمچہ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچہ
ڈبل روٹی کے ٹکڑے 6 عدد
سلاد کےپتے (کٹے ہوئے 1 کپ)
ترکیب:
ایک باؤل میں ابلے انڈے، میئونیز ، نمک اور کالی مرچ مکس کر لیں-
اب ڈبل روٹی کو ٹوسٹ کریں اورکٹے ہوئے سلاد کے پتے ڈالیں۔
پھر انڈے کا مکسچر ڈالیں اور اوپر دوسرا ٹاسٹ رکھیں اور سرو کریں۔
0 Comments