How to make Masala French Fries
Masala French Fries
Ingredients
Potatoes 1 kg
Salt to taste
Oil for deep frying
Vinegar 1 tbsp
Red chili powder 1 tsp
Cumin powder 1 tsp
Method:
Cut the potatoes in long slices like french fries.
Put them in cold freezing water with a little salt in it for half an hour.
Deep fry the potatoes.
Remove from the oil and drain.
Heat very little oil in a frying pan.
Add cumin powder vinegar and red chillies in it and put the potatoes in.
Add salt if needed.
Stir until all is absorbed in the potatoes.
Dish out and ready to serve.
Serve with Tomato sauce.
مسالا فرینچ فرائز:
اجزاء:
آلو 1 کلو
نمک حسبِ ذائقہ
تیل حسبِ ضرورت
سرکہ 1 چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
ترکیب:
آلو کو فرینچ فرائز کی طرح لمبے سلائسوں میں کاٹیں۔
انہیں آدھے گھنٹے کے لئے ٹھنڈے پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر رکھ دیں۔
اب آلو کواچھے سے فرائی کر کے تیل سے نکال لیں۔
کڑاہی میں تھورا سا تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ پاؤڈر سرکہ اور سرخ مرچ ڈالیں اور پھر آلو بھی ڈال دیں۔
اگر ضرورت ہو تو نمک بھی ڈال لیں اور اس وقت تک ہلاتے رہیں جب تک کہ آلو میں سب مسالا جذب نہ ہوجائیں۔
جب فرائی ہو جائے تو نکال کر پلیٹ میں رکھیں اور سرو کریں۔
ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
0 Comments