Learn how to make crispy chicken balls with tangy tamarind sauce — a quick and easy appetizer perfect for parties or weeknight dinners. Ready in just 30 minutes, this high-protein snack is full of flavor and simple to prepare.
Ingredients:
For Chicken Balls:
500g chicken breast, minced (or 1 lb)
1 cup breadcrumbs
1 egg, beaten
1 tsp salt
1 tsp black pepper
1 tsp garlic powder
Oil for deep frying
Tamarind Sauce:
1/4 cup tamarind paste
1/2 cup water
2 tbsp sugar
1 tsp chili flakes
Method:
Step 1: Mix minced chicken, egg, breadcrumbs, salt, pepper, garlic powder in a bowl.
Step 2: Shape mixture into small balls.
Step 3: Heat oil in pan and deep fry balls until golden brown.
Step 4: In a small pan, mix tamarind paste, water, sugar, chili flakes. Heat 5 minutes until slightly thick.
Step 5: Pour tamarind sauce over chicken balls or serve as dip.
Step 6: Garnish with fresh coriander and serve hot.
چکن بالز املی ساس کے ساتھ
اجزاء:
چکن بالز کے لیے:
مرغی کا قیمہ 500 گرام
لہسن کے جوے دو عدد (باریک کٹے ہوئے)
چاول کا آٹا دو چائے کے چمچے
نمک حسبِ ذائقہ
فش ساس دو چائے کے چمچے
تیل 3 کھانے کے چمچے
بند گوبھی ایک کپ (باریک کٹی ہوئی)
شملہ مرچ ایک عدد
ہری پیاز ایک عدد
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے
مرغی کی یخنی ایک چوتھائی کپ
ساس کے لیے:
املی کا گودہ ایک کھانے کا چمچہ
شکر تین چائے کے چمچے
چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچہ
فش ساس دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
ساس تیار کرنے کے لیے املی کا گودا، شکر، چاول کا آٹا اور فش ساس ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں_
چکن بالز تیار کرنے کے لیے ایک پیالے میں قیمہ نمک آدھا لہسن اور چاول کا آٹا مکس کر لیں اور قیمے کے گول بالز بنا لیں_
فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے بالز فرائی کر لیں_ بالز کی رنگت سنہری ہو جائے تو نکال کر الگ ڈش میں رکھیں_
اب اسی فرائنگ پین میں دوبارہ ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈالیں اور بقیہ بچا ہوا لہسن اور بند گوبھی ڈال کر فرائی کریں_
فرائی کی ہوئی بالز، یخنی، شملہ مرچ، ہری پیاز، ہرا دھنیا، فش ساس اور املی کا رس شامل کر کے دو منٹ تک پکائیں_
گرم گرم سرو کریں_
You may also like our High Protein Chickpea & Egg Curry or Cheese Vegetable Sandwiches for more quick appetizers and healthy meals.

0 Comments