Ingredients:
Oreo Biscuits 6Banana 2
Milk 2 cup
Sugar 2 tbsp
Ice cubes as required
Cream for garnishing
Method:
Blend all ingredients in a blender.Pour into the glass and garnish with cream.
Serve and Enjoy the drink.
اجزاء:
چاکلیٹ بسکٹ 6
کیلے 2
دودھ 2 کپ
چینی 2 دو کھانے کے چمچے
آئس کیوب ضرورت کے مطابق
گارنش کرنے کیلئے کریم
ترکیب:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں بلینڈ کریں۔
گلاس میں ڈالیں اور کریم سے گارنش کریں۔
ڈرنک کو سرو کریں اور لطف اٹھائیں۔
0 Comments