Full Width CSS

Chicken Matar Pulao

Chicken Matar Pulao

Ingredients:

Chicken 750 grams
Rice 500 grams
Peas 1 cup
Potatoes 2 large
Tomatoes 2 large
Onion 1 large
Ginger Garlic Paste 1 tbsp
Green chilli paste 1tsp
Red chilli powder 1 tsp
Salt 2 tbsp
Pepper powder 1 tsp
Turmeric powder 1tsp
Coriander powder 1tbsp
Cumin 1 tsp
Cinnamon 2 small sticks
Clove 4 - 5
Large cardamoms 2
Green cardamom 3 - 4
Oil 5 tbsp
Water as needed

Mehod:

Put oil in a pan and fry the onion until golden brown then add hot spices then add chicken and fry. 
When the chicken changes color then add ginger garlic paste and fry for 1 minute then add all remaining spices.  
Mix well, then add tomatoes and fry . 
Add half cup of water and cover and cook. When water is dry, add potato peas and add a little water and swallow half. Then add rice. Mix.  Add water so that it is one inch above the rice. When the first boil comes, cover and cook over low heat. 
Now Chicken Peas Pulao is ready۔


چکن آلو مٹر پلاؤ 

اجزاء:

چکن 750 گرام 
چاول 500 گرام 
مٹر 1 کپ
آلو 2 بڑے 
ٹماٹر 2 بڑے
پیاز 1 
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ 
کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
زیرہ اک چائے کا چمچہ
دار چینی 2 چھوٹی اسٹکس 
لونگ 4 - 5 
بڑی الائچی  2 عدد
ہری الائچی 3 - 4 
آئل  5 ٹیبل اسپون 
پانی حسبِ ضرورت 

ترکیب:

 ایک پین میں آئل ڈالیں اور پیاز کو گولڈن براؤن کریں پھر ثابت گرم مصالحہ ڈالیں اسکے بعد چکن ڈال کر فرائی کریں جب چکن کا کلر چینج ہو جائے تو اس میں ادرک لہسن پیسٹ شامل کرکے 1 منٹ فرائی کریں پھر باقی کے تمام مصالحے شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں پھر ٹماٹر شامل کریں اور اچھی طرح بھونیں آدھا کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں آلو مٹر شامل کر دیں اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے  آدھی گلا لیں اسکے بعد چاول شامل کریں مکس کریں اور پانی شامل کریں اتنا پانی ڈالیں کہ وہ چاولوں سے ایک انچ اوپر ہو جب پہلا ابال آئے تو  ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں. لیجیے چکن آلو مٹر پلاؤ تیار ہے

Post a Comment

0 Comments