Cucumber Raita
Ingredients:
Cucumber 250 gramsYogurt 250 grams
Green chilli (chopped) 1
Sugar 1 tbsp
Mustard 1 tsp
Oil 1 tsp
Salt to taste
Method:
Peel a squash, grate it and squeeze the juice.Mix sugar, green pepper and salt in yogurt.
Now heat oil and make mustard paste and mix it in curd.
Finally mix cucumber and serve.
کوکمبر رائتہ
اجزاء:
کھیرا 250 گرام
دہی 250 گرام
ہری مرچ (چوپڈ) 1 عدد
چینی ایک چائے کا چمچ
مسٹرڈ 1 چائے کا چمچ
آئل 1 چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
کھیرے چھیل کر کش کر لیں-
چینی، ہری مرچ اور نمک کو دہی میں مکس کر لیں-
اب آئل گرم کر کے مسٹرڈ کا بھگار بنائیں اور دہی میں ملا دیں-
آخر میں کھیرا مکس کر کے سرو کریں-
0 Comments