Ingredients:
Chicken Breast (finely sliced) 1 cupEggs 3
Onions 1/2 cup
Capsicum (sliced) 1
Green Chili (sliced) 1
Tomato (chopped) 1
Ginger/garlic Paste 1 tsp
Cumin Seeds 1/2 tsp
Red Chili Powder 1 tbsp
Coriander Leaves 1 tbsp
Oil 1 tbsp
Salt to taste
Method:
Take 1 tbsp oil in a pan, add cumin seeds in it, fry until seeds starts popping then add onions and saute them.Now add sliced chicken along with ginger garlic paste and fry on high flame until chicken is properly done.
Now add salt, chili powder, capsicum and tomatoes and mix well.
Add coriander leaves and keeps this mixture aside.
Take another pan and heat 2 tbsp oil.
Beat eggs with salt and add these beaten eggs in the pan
Now spread the chicken mixture on the egg.
When the egg starts cooking gently fold it over the mixture and transfer to the serving plate.
اجزاء:
چکن برسٹ پیس (باریک کٹی ہوئی) 1 کپ
انڈے 3 عدد
پیاز 1/2 کپ
شملہ مرچ (کٹی ہوئی) 1 عدد
ہری مرچ (کٹی ہوئی) 1 عدد
ٹماٹر (کٹی ہوئی) 1 عدد
ادرک / لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
تیل ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک پین میں ایک چمچ تیل لیں ، اس میں زیرہ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں پھر اس میں پیاز شامل کریں۔
اب اس میں کٹے ہوئے مرغی کے ساتھ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور تیز آنچ پر بھونیں جب تک کہ مرغی اچھے سے براؤن نہ ہو جائےـ
اب اس میں نمک ، مرچ پاؤڈر ، شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ـ
ہرا دھنیا ڈالیں اور اس مکسچر کو ایک طرف رکھیں۔
ایک اور پین لیں اور 2 چمچ تیل گرم کریں۔
انڈے میں نمک ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور یہ پھینٹا ہوا انڈا پین میں ڈالیں-
اب چکن کا مکسچر انڈے پر پھیلائیں۔
جب انڈا پکنا شروع ہو جائے تو اسے آہستہ سے مکسچر کے اوپر فولڈ کریں اور سرونگ پلیٹ میں منتقل کریں۔
Check out the other relevant recipes:
0 Comments