Full Width CSS

Chana Chaat


Ingredients:

Gram (boiled) 1/2 kg
Potatoes (boiled and chopped) 1/2 kg
Onions 2
Mint 1/2 bunch
For yogurt sauce:
Yogurt 250 gram
Green peppers 6
Green coriander 1/2 bunch
Mint 2 tbsp
Salt 1/2 tsp
Water 2 cups
For tamarind sauce:
Tamarind juice 1cup
Cumin 1 tsp
Red pepper (chopped) 2 tsp
Water 1 cup
Jaggery 1 tbsp
Salt 1/2 tsp
For Chaat Masala:
Red round peppers 12
Celery 1 tsp
Cumin 1 tsp
Coriander 1 tbsp
Black salt 1/2 tsp
Tartar 1/2 tsp

Method:

For the yogurt sauce: 
In a blender, add yogurt, green pepper, green coriander, mint, salt and two cups of water and blend well.
For the tamarind sauce: 
In a saucepan, add the tamarind juice, cumin, chopped red pepper, salt, a cup of water and jaggery and cook.
For Chaat Masala : 
Fry round pepper, celery, cumin and coriander on the pan.
Then add black salt and tartar and mix.
For serving: 
Place the potatoes and gram into a plate.
Now add tamarind sauce and yogurt sauce on top.
Then put onion and mint on it and sprinkle the prepared chaat masala.
Delicious chana chaat is ready.


چنا چاٹ

اجزاء:

چنے (اُبلے ہوئے) آدھا کلو  
آلو (اُبلے ہوئے اور کٹے ہوئے) آدھا کلو 
پیاز دو عدد
پودینہ آدھی گٹھی
دہی کی چٹنی کے لئے:
دہی دو سو پچاس گرام
ہری مرچ چھ عدد
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
پودینہ دو کھانے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
پانی دو کپ
املی کی چٹنی کے لئے
املی کا رس ایک کپ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ (کُٹی ہوئی) دو چائے کے چمچ
پانی ایک کپ
گڑ ایک کھانے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ کے لئے:
گول مرچ بارہ عدد
اجوائن ایک چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
دھنیا (ثابت) ایک کھانے کا چمچ 
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
ٹاٹری آدھا چائے کا چمچ

تركيب:

دہی کی چٹنی کے لیے: بلینڈر میں دہی، ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ، نمک اور دو کپ پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
املی کی چٹنی کے لیے:
 سوس پین میں املی کا رس، زیرہ، کُٹی لال مرچ، نمک، ایک کپ پانی اور گڑ ڈال کر پکالیں۔
چاٹ مصالحہ کے لئے: 
توے پر گول مرچ، اجوائن، زیرہ اور ثابت دھنیا بھون لیں۔
پھر ان میں کالا نمک اور ٹاٹری ڈال کر مکس کریں۔
سرونگ کے لیے: 
ایک پلیٹ میں چنے اور آلو کاٹ کر ڈالیں۔
اب اوپر سے املی کی چٹنی اور دہی کی چٹنی ڈال دیں۔
پھر اس پر پیاز اور پودینہ ڈال کر تیار کیا ہوا چاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔
مزے دار چنا چاٹ تیار ہے۔

Post a Comment

1 Comments