Eggs (boiled) 6
Gram flour (Besan) 5 tbsp
Black pepper powder 1/2 tsp
Red Chili powder to taste
Salt To Taste
Oil for fry
Method:
Peel the boiled eggs.
Sprinkle little salt and pepper on eggs.
In a bowl take gram flour salt, chili powder and make a thick batter using water.
Heat oil in a wok.
Dip each egg in the batter and deep fry till golden brown on medium flame.
Now Serve with sauce.
انڈوں کے پکوڑے
اجزاء:
انڈے 6
بیسن 5 چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1/2 عدد
ذائقہ کے لئے سرخ مرچ پاؤڈر
نمک حسبِ ذائقہ
تیل حسبِ ضرورت
ترکیب:
ابلے ہوئے انڈے چھیل لیں_
انڈوں پر تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ چھڑکیں۔
ایک پیالے میں بیسن ڈالیں اور اس میں نمک مرچ ڈال کر پانی کا استعمال کرکے گاڑھا مکسچر بنالیں۔
کراہی میں تیل گرم کریں۔
انڈں کو مکسچر میں ڈبو کر درمیانی آگ پر سنہری ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Check out the other relevant recipes:
0 Comments