Ingredients:
Pistachio nuts 100 gram
Milk 1 litre
Ice cream powder 3 tbsp
Sugar 75 gram
Method:
Grind pistachio nuts and grind them finely. Then mix sugar in milk and put it on the stove. When it starts to boil, add ice cream powder, beat it and cool it.
Now add pistachio nuts and beating well, put it in the freezer and mix well.
When making ice cream, make sure that when you put it in the mold and put it in the freezer.
Take it out every fifteen minutes and mix well so that the ice cream does not become hard. It will remain soft and its taste will remain the same.
پستہ آئس کریم
اجزاء:
پستے کی گریاں ایک سو گرام
دودھ ایک لیٹر
آئس کریم پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
چینی پچھتر گرام
تركيب:
پستے کی گریاں پیس کر باریک کرلیں اس کے بعد دودھ میں چینی ملاکر چولہے پر رکھیں، جب ابلنے لگے تو آئس کریم پاؤڈر ڈال کر پھینٹیں اور ٹھنڈا کرلیں۔
اب اس میں پستے کی گریاں ملائیں اور اچھی طرح پھینٹنے کے بعد فریزر میں رکھ کر جمالیں۔
آئس کریم بناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ جب آپ اس کو سانچے میں ڈال کر فریزر میں رکھیں تو ہر پندرہ منٹ کے بعد نکالیں۔
اور اچھی طرح پھینٹیں اس طرح آئسکریم سخت نہیں ہو گی اور اس کا ذائقہ بھی برقرار رہے گا۔
0 Comments