How to make Makhandi Halwa |
Makhandi Halwa
Ingredients:
Semolina 1 cupSugar 1 cup
Water 2 cups
Green Cardamoms 8
Clarified butter 1 cup
Pistachios (finely cut) for garnishing
Almonds (finely cut) for garnishing
Method:
Soak Semolina in water.Heat clarified butter in a pot and fry cardamoms, then add water and sugar and cook thoroughly.
When sugar water thick add semolina and cook till clarified butter separates.
Transfer halwa on a dish and garnish with pistachios and almonds.
مکھنڈی حلوہ
اجزاء:
سوجی ایک کپ
شوگر ایک کپ
پانی دو کپ
سبز الائچی 8 عدد
مکھن ایک کپ
سجاوٹ کیلئے پستا ، بادام (باریک کٹے ہوے)
ترکیب:
سوجی کو پانی میں بھگو دیں۔
کراہی میں مکھن ڈال کر چولہے پر رکھے اور الائچی بھونیں ، پھر پانی اور چینی ڈالیں اور اچھی طرح پکائیں۔
جب چینی کا شیرا گاڑھا ہو جائے تو سوجی ڈالیں اور مکھن الگ ہونے تک پکائیں۔
جب حلوہ تیار ہو جائے تو ایک ڈش پر حلوہ منتقل کریں اور پستے اور بادام سے گارنش کریں۔
0 Comments