Full Width CSS

پوریاں


Puriyan Recipe In Urdu

اجزاء:

میدہ (چھنا ہوا) 2 پیالی
آٹا (چھنا ہوا) 1/2 پیالی
نمک 1/2 چائے کا چمچ
تیل ( تلنے کے لیے) 2 کھانے کے چمچ

ترکیب:

میدے میں تمام اجزاء ملا کر گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں۔ 
اسے آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ 
آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور ہلکا سا تیل لگا کر پوریاں بیل لیں۔
 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پوریاں تل کر جازب کاغز پر نکال لیں۔

Post a Comment

0 Comments