اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی)300 گرام
مکرونی (ابلی ہوئی) 2 پیالی
پیاز (باریک کٹی ہوئی) 1 عدد
پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا ادرک ایک کھانے کا چمچ
دہی پھینٹی ہوئی 1 پیالی
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) 4عدد
اچاری مصالہ ایک کھانے کا چمچ
پانی 1/2 پیالی
نمک ایک کھانےکا چمچ
تیل 8 کھانےکے چمچ
ترکیب:
فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے پیاز، لہسن
اور ادرک کر بھونیں-
اس میں مرغی، اچاری مصالہ اور پانی ڈال کر مرغی
گلنے تک پکائیں-
اس میں دہی، ہری مرچ اور نمک ملا کر تیز آنچ پر
بھونیں پھر میکرونی ملا کر ڈش میں نکال لیں۔
0 Comments