Full Width CSS

کوکونٹ اینڈ ڈیٹ شیک

اجزاء

دودھ ایک کپ
کوکونٹ ملک ایک کپ
شہد دو کھانے کے چمچ
(کھوپرا ایک چوتھائی کپ (پسا ہوا
کھجور ایک چوتھائی کپ
ٹیٹرا پیک کریم آدھا کپ
برف حسب ضرورت

تركيب

بلینڈر میں دودھ، کوکونٹ ملک، شہد، پسا کھوپرا، کھجور، ٹیٹرا پیک کریم اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
گلاس میں نکال لیں اور ٹھنڈا سرو کریں۔

Post a Comment

0 Comments