Full Width CSS

Cheese Vegetable Sandwiches

Cheese Vegetable Sandwich


Cheese Vegetable Sandwiches

Ingredients:

Cream cheese 200 grams
Cucumber (chopped) 1
Capsicum (chopped) 1 
Carrots (chopped) 1 
Green onions (chopped) 2
Slices (cut the edges) 4 pieces
Coriander (chopped) 2 tbsp
Greek yogurt 2 tbsp
Black pepper to taste
Salt to taste

Method:

Mix Greek yogurt, salt and pepper powder in cream cheese.
Then add coriander, green onion, celery, carrot, capsicum and cucumber and prepare the mixture.
Put the prepared mixture on one slice and place the other slice on top.
Cut sandwiches and serve.



چیز ویجیٹیبل سینڈوچز

اجزاء:

کریم چیز 200 گرام
کھیرا (چوپ کیا ہوا) 1 عدد
شملہ مرچ (چوپ کی ہوئی) 1 عدد
گاجر (چوپ کی ہوئی) 1 عدد
ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) دو عدد
سلائسز (کنارے کاٹ لیں) 4 عدد
دھنیا (چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچ
گریک یوگرٹ 2 کھانے کے چمچے
نمک، کالی مرچ حسبِ ذائقہ

ترکیب: 

کریم چیز میں گریک یوگرٹ، نمک اور کالی مرچ پاؤڈر مکس کریں-
پھر اس میں دھنیا، ہری پیاز، گاجر، شملہ مرچ اور کھیرا شامل کر کے مکسچر تیار کرلیں-
ایک سلائس پر تیار مکسچر لگا کر دوسرا سلائس اوپر رکھیں-
سینڈوچز کو کاٹ کر سرو کریں-



Checkout the other recipes:


Post a Comment

0 Comments