Full Width CSS

Chicken Egg Soup

Chicken Egg Soup Recipe


Ingredients:

Chicken 1 pound
Egg (scrambled) 1
Water 5 cups
Ginger one inch piece
Carrot (chopped) 1
Chicken powder 1 tbsp
Corn flour 3 tbsp
Water 1/2 cup
Boiled eggs (sliced) four 
Salt to taste

Method:

Put chicken, water, ginger and carrots in a saucepan and cook over medium heat. When the meat is tender, strain the chicken soup. Remove the ginger and carrots and discard them.
Put the yakni back on low heat. Add the chicken fibers, salt, chicken powder and cornflour dissolved in cold water. Keep stiring the spoon until no lumps are formed.
When the soup thickens, beat one egg and add it to it and cook for two minutes and take it off the stove. Take it out in a dish and serve it with boiled eggs.



چکن ایگ سوپ

اجزاء:

چکن ایک پاؤ
انڈا (پھینٹا ہوا) ایک عدد
پانی پانچ کپ
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
گاجر (کٹی ہوئی) عدد
چکن کیوب ایک عدد
کارن فلور تین کھانے کے چمچے
ٹھنڈا پانی آدھا کپ
ابلے انڈے (کٹے ہوئے) چار عدد
نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب:

ایک دیگچی میں چکن، پانی، ادرک اور گاجر ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں- گوشت گل جائے تو چکن سوپ کو چھان لیں- ادرک اور گاجر نکال کر ضائع کر دیں- گوشت کو ہڈیوں سے ریشہ کر کے علیحدہ کر لیں، ہڈیاں ضائع کر دیں-
یخنی کو دوبارہ ہلکی آنچ پر رکھیں- اس میں چکن کے ریشے ڈالیں ساتھ ہی نمک، چکن پاؤڈر اور کارن فلور ٹھنڈے پانی میں گھول کر ڈالیں- چمچہ ہلاتے رہے کہ گھٹلیاں نہ بنیں-
سوپ گھاڑھا ہو جائے تو ایک انڈا پھینٹ کر اس میں شامل کر دیں اور  دو منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں-ڈش میں نکال کر ابلے انڈوں سے سجا کر پیش کریں-


Check out the other relevant post


Post a Comment

1 Comments

  1. Ma'm Your Blog is Best.
    I Like Your Recipes👍

    ReplyDelete